Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

شام : تکفیریوں نے مقام حضرت ابراہیم(ع) کو بھی ویران کر دیا

1

شام میں سرگرم دھشتگردی گروپ النصرہ نے شہر الرقہ میں واقع مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بم دھماکے کے ذریعے منہدم کر کے اس پر بلڈوزر چلا دیا ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

قطرنے شامی دہشت گردوں کو 3 ارب ڈالر کی مدد فراہم کی

930465_orig

قطر کی آل ثانی حکومت نے شام میں القاعدہ کے مسلح دہشت گردوں کو گذشتہ 2 برسوں میں 3 ارب ڈآلر کی امداد فراہم کی ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

عراق : کرکوک کے امام بارگاہ میں دھماکہ ۳۰ شہید اور زخمی

315772_m

عراق کے شہر کرکوک میں گزشتہ روزامام بارگاہ کے پاس ہونے والے خود کش حملے میں ۱۲ شیعہ شہید اور ۱۸ زخمی ہوئے ہیں۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

بحرینی علماء کی طرف سے آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر کئے گئے حملے کی مذمت

315772_m

بحرین کے بزرگ علماء نے ایک بیان دے کر آل خلیفہ کے مزدوروں کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

بحرین میں آل خلیفہ کا خطرناک اقدام آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ

turkey 590x300

بحرین میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے آج صبح تحریک بحرین کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کیا۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

سلفی وہابی شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی تازہ ترین ہولناک جنایت

Untitled-1 copy

وہابی دہشت گردوں نے ایک شامی فوجی کا دل چبانے کے بعد ایک اور ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے دیرالزور میں 11 افراد کے سر میں گولی مارکر انھیں ہلاک کرنےکی ویڈیو فلم جاری کی ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

وہابی مفتیوں کے بھی عجیب فتوے: عورت کے لیے گھر میں کولر چلانا حرام!

turkey 590x300

شوہر کی غیر موجودگی میں عورت کا کولر چلانا ایک بہت بڑا خطرناک عمل ہے چونکہ اس سے سماج میں برائیاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

دہشتگردوں کی قبرستان؛ دہشت گردوں کے خلاف شامی افواج کی اہم کامیابیاں

turkey 590x300

شامی افواج نے خربہ غزالہ نامی علاقے میں انٹرنیشنل راہداری کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

کیا ایران ایٹمی طاقت بن گيا ہے جسے امریکہ نہیں روک سکتا؟

Untitled-1 copy

ایک امریکی نشریہ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter

شام میں جنگ کا مقصد اسرائيل کی پشتپناہی سلفی وہابی اسرئیل کے حامی :شام کےمفتی اعظم احمد بدرالدین حسون

Untitled-1 copy

شام کےمفتی اعظم احمد بدرالدین حسون نے سعودی عرب اور قطر کی اسلام مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام میں جنگ کا مقصد در حقیقت اسرائیل کی حمایت اور پشتپناہی ہے اور سلفی وہابیوں نے آج تک اسرائیل کے خلاف ایک پتھر بھی نہیں پھینکا ہے۔

Share this:
Share this page via Email Share this page via Stumble Upon Share this page via Digg this Share this page via Facebook Share this page via Twitter
[smart_slide_show]
  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube